بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || غزہ کے بچوں کا قاتل تشدد سے لطف اندوز ہونے والے شخص کو امن کی علامت پیش کرتا ہے؛ جب امن کی کبوتر جنگج پسندوں (warmongers) کے ہاتھ میں ہے تو دیکھئے  کہ دنیا کس قدر الٹ گئی ہے۔۔۔!!

15 اکتوبر 2025 - 12:01

تصویری خبر | نیتن یاہو نے امن کا کبوتر ٹرمپ کو پیش کر دیا!!

ویڈیو دیکھئے: 'امن کا علمبردار' بننے والے ٹرمپ کیا کہہ رہے ہیں:
بی بی (نیتن یاہو) مجھ سے ایسے ہتھیار مانگتا تھا جن کا نام تک میں نے اب تک نہیں سنا تھا، لیکن ہم ان کے لئے بنا دیتے تھے اور اس کو دے دیتے تھے تاکہ اسرائیل زیادہ طاقتور ہو جائے۔۔۔ یہ قاتل نیتن یاہو سے امن کا سیمبل وصول کرنے والے خونخواری کے متوالے کا اعتراف ہے جو غزہ کے عوام کے قتل عام کے لئے ممنوعہ ہتھیار نیتن یاہو کو فراہم کرتے رہے ہیں۔ کیا وہ امن کا معمار ہو سکتے ہیں؟!

Trump and Netanyahu

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha